سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(611) مسجد کے لئے اپنی جائداد کو کوئی مسلمان وقف کرسکتا ہے یانہیں؟

  • 7238
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1098

سوال

(611) مسجد کے لئے اپنی جائداد کو کوئی مسلمان وقف کرسکتا ہے یانہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مسجد کے لئے اپنی جائداد کو کوئی مسلمان وقف کرسکتا ہے یانہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جائداد اور وقف کرنا مسجد کےلئے ہو۔ یا کسی اور غرض کےلئے جائز ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

جلد 2 ص 567

محدث فتویٰ

تبصرے