سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(606) جملہ جائداد کے آٹھ حصے..الخ

  • 7233
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 816

سوال

(606) جملہ جائداد کے آٹھ حصے..الخ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بکر کے پاس مبلغ پانچ صدروپیہ نقد موجود ہے۔ وہ تقسیم کرناچاہتا ہے۔ اوراس کی اولاد تین لڑکے اور دو لڑکیاں ہیں۔ اورکوئی قسم کا وارث نہیں۔ اور نہ ہی اپنا حصہ رکھناچاہتا ہے۔ تو مبلغ مذکورہ سے تین لڑکیوں کو کتنا ملتا ہے۔ اوردو لڑکیوں کو کتنا جواب تحریر فرمایئے۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جملہ جائداد کے آٹھ حصے کرکے چھ حصے لڑکوں کواوردو حصے لڑکیوں کو دیئے جایئں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

 

جلد 2 ص 564

محدث فتویٰ

تبصرے