سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(603) وفات کے بعد تین لڑکے اور ایک بیوی چھوڑی..الخ

  • 7230
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 752

سوال

(603) وفات کے بعد تین لڑکے اور ایک بیوی چھوڑی..الخ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

زید نے اپنی وفات کے بعد تین لڑکے اور ایک بیوی چھوڑی اب اس کی جائداد کس طرح اس کے وارثوں میں تقسیم کی جائے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بیوی کو آٹھواں حصہ کل جائداد سے باقی بحصہ برابر لڑکوں میں تقسیم ہوگی۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

 

جلد 2 ص 563

محدث فتویٰ

تبصرے