سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(602) وفات کے بعد تین لڑکے ایک لڑکی اور ایک بیوی چھوڑی..الخ

  • 7229
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 796

سوال

(602) وفات کے بعد تین لڑکے ایک لڑکی اور ایک بیوی چھوڑی..الخ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

زید نے اپنی وفات کے بعد تین لڑکے ایک لڑکی اور ایک بیوی چھوڑی اب اس کی جائداد اس کے وارثوں میں کیوں کر تقسیم کی جائے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بیوی کو آٹھواں حصہ کل ترکہ میں سے ملے گا۔ باقی ترکہ کو سات حصص میں تقسیم کرکے دودو حصے ہر ایک لڑکے کو ایک حصہ لڑکی کودیاجائے گا۔

المیت صفحۃ8۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ زید

بیوی 1۔   لڑکا2۔    لڑکا2۔    لڑکا 2    لڑکی 1۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

 

جلد 2 ص 563

محدث فتویٰ

تبصرے