السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
زید وبکراپنی عورتوں کے مہر کو اسی مکان کے روپیہ سے ادا کردیناچاہتے ہیں۔ تو جتنامہر نکاح کے وقت مقرر ہوا۔ اسی کو اد کرنا پڑے گا۔ یامہر میں کمی بیشی جائز ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
مہر مقررہ میں اگر بتراضی فریقین کمی نہیں۔ تومہر جو بوقت نکاح مقرر ہوا تھا۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب