السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
زید نے چند وارثان چھوڑ کر انتقال کیا جو درج زیل ہے۔ ایک زوجہ دو لڑکیاں ایک برادر ایک بہن ترکہ کس کو کتنا ملنا چاہیے۔
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
زوجہ۔ 3بٹہ 9۔ لڑکی 8بٹہ 24۔ لڑکی 8بٹہ 24۔ بھائی 10۔ ہمشیرہ 5)
صورت مرقومہ میں زید کاترکہ بعد ادائے قرض وصیت اور مہر 72حصوں پر تقسیم ہوگا۔ 9 حصے زوجہ کو۔ 24۔ 24 حصے ہرایک لڑکی کو۔ 10 حصے بھائی کو 5 حصے ہمشیرہ کودیئے جایئں گے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب