سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(568) ایک بیوی 2 لڑکے 4 لڑکیوں میں ترکہ کی تقسیم

  • 7195
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 875

سوال

(568) ایک بیوی 2 لڑکے 4 لڑکیوں میں ترکہ کی تقسیم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

خالد فوت ہوگیا۔ ایک بیوی 2 لڑکے 4 لڑکیاں ہیں۔ ترکہ کیسے تقسیم ہو۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ترکہ میں فی ر وپیہ دو زوجہ کو فی لڑکا ساڑھے تین آنے فی لڑکی سات پیسے۔

 

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 535

محدث فتویٰ

تبصرے