السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا شوہر اپنی زندگی میں اپنی بیوی کو کوئی رقم ہبہ کرسکتا ہے۔ اور ایسا کرن کے لئے کتنے گواہوں کی ضرورت ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اس کی خدمت اوراطاعت پر بطور انعام دے سکتا ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب