السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے میں کہ زید کا انتقال ہوا اس نے ایک بیوی اور ایک لڑکی اورایک لڑکا اور دو بھائی چھوڑے۔ اس کے بعد اس کی لڑکی کا انتقال ہوا اس نے ایک لڑکا اور دو دیور چھوڑے۔ اس کے بعد زیدکے لڑکے کا انتقال ہوا اس نے ایک بیوی اور ایک چچا چھوڑا۔ اب ورثاء ازروئے شرع کس طرح اور کتنا وارثوں کوملے گا۔ بینواتوجروا
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
مرحوم مورث اعلیٰ کی وراثت اس طرح تقسیم ہوگی۔
سوال نمبر 144جوا ب زید متوفی۔
زینب ابن فاطمہ اخ اخ
زوجہ بکر بنت اللہ دتہ خداداد
1/3/9 14/42 7 محروم محروم
نمبر 3 فاطمۃ۔ زینت ام 1/7۔ بکراخ حقیقی 2/14 اخ اللہ دتہ۔ م۔ اخ1۔ خداداد
(نوٹ) یہ تقسیم بعد ادائے قرض اور وصیت وغیرہ کے ہوگی۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب