سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(530) ایک ماں۔ 2بھائی اور دو بیویوں کا کتنا حصہ ملے گا؟

  • 7157
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1041

سوال

(530) ایک ماں۔ 2بھائی اور دو بیویوں کا کتنا حصہ ملے گا؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

زید نے کچھ جائداد چھوڑ کر رحلت کی اور پس ماندہ ایک ماں۔ 2بھائی اور دو بیویاں چھوڑیں ہر ایک کو کتنا ملے گا؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ترکہ میں سے ماں  کوچھٹا حصہ بیوی کو آٹھواں حصہ باقی دونوں بھائیوں کا ہے-

تصیح

 زوجہ ۔ 3 ۔ زوجہ۔ 3 ۔ ام۔ 8۔ اخ۔ 17۔ اخ17۔  (عبد الرحمٰن بجوادی)

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

جلد 2 ص 493

محدث فتویٰ

تبصرے