سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(518) بھولی ہوئی چیز لقطہ ہے

  • 7145
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 896

سوال

(518) بھولی ہوئی چیز لقطہ ہے

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر دکان میں کوئی اجنبی گاہک مال خریدنے آئے ، اور قیمت دے جائے یا دوسری دوکان سے خرید کر لایا ہو اور مال بھول کر چلا جاوے اور یہ کہ معلوم ہو کہ وہ کہاں کا رہنے والا تھا تو اب اس سے بھولے ہوئے مال اور چیز کو کیا کیا جائے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بھولی ہوئی چیز لقطہ ہے ایک سال تک اس کے مالک کا انتظار کیا جائے نہ آئے ، تو اس کو پہچان کر استعمال کر لیں کبھی اس کا مالک آجائے تو قیمت دے دیں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

جلد 2 ص 470

محدث فتویٰ

تبصرے