سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(515) جو مسلمانوں مال رکھ کر کسی مسلمان کی عزت نہیں بچاتا..الخ

  • 7142
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-24
  • مشاہدات : 818

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جو مسلمانوں مال رکھ کر کسی مسلمان کی عزت نہیں بچاتا  حالانکہ وہ مسلمان زیور،  قرآن و حدیث ضمانت و گرد میں دیتا ہے ، وہ مالدار خدا کے نزدیک کیسا ہے،

 (علی حسن خان از بر ہنڈہ )


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

قرض خواہ کو قرض دینا دینے والے کی رائے پر ہے اس لئے اس امر میں فتوی شرعی یہی ہے کہ حتی الوسع مسلمان ، مسلمان کی امانت کرے تو اجر عظیم کا حق دار ہو گا لیکن سوال سے یہ معلوم نہیں ہؤا کہ قر ض خواہ کیسا ہے ادا کرنے والا ہے یالے کر کھا ہی جاتا ہے اس لئے جب تک اس کا حال معلوم نہ ہو، فتوی مکمل نہیں ہو سکتا۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

جلد 2 ص 469

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ