سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(513) رنڈی کا مال توبہ کرنے کے بعد حلال ہے یا نہیں ؟

  • 7140
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 861

سوال

(513) رنڈی کا مال توبہ کرنے کے بعد حلال ہے یا نہیں ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

رنڈی کا مال توبہ کرنے کے بعد حلال ہے یا نہیں ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

خاکسار کی ناقص تحقیق میں رنڈی کا مال جو زنا سے پیدا کیا ہے بعد توبہ کے پاک نہیں ہوتا۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

جلد 2 ص 468

محدث فتویٰ

تبصرے