سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(505) عازف و مزامیرکے پرزے بیچنا

  • 7132
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 854

سوال

(505) عازف و مزامیرکے پرزے بیچنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 ایک شخص معازف و مزامیرکے پرزے بیچتا ہے آیا یہ بیع و شراجائز ہے یا حرام ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

معازف و مزامیر چوں کہ خود جائز نہیں جیسا کہ حدیث میں آیا ہے،  آنحضرتصلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں کہ مجھے ان کے توڑنے کا حکم ہے اس لئے ان کے پرزوں کی بیع و شرا بھی جائز نہیں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 453

محدث فتویٰ

تبصرے