سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(502) نوٹ کی قیمت میں کمی بیشی لینا دینا جائز ہے یا نہیں ؟

  • 7129
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-23
  • مشاہدات : 1155

سوال

(502) نوٹ کی قیمت میں کمی بیشی لینا دینا جائز ہے یا نہیں ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نوٹ کی قیمت میں کمی بیشی لینا دینا جائز ہے یا نہیں ؟  

 (محمد ابراہیم جھاجھامونگیر)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نوٹ نہ چاندی ہے نہ سونا بلکہ دراصل ایک سرکاری رسید قرضہ ہے مادر عرف عام میں ایک مبیعہ چیز ہے اس کی کمی بیشی جائز ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 450

محدث فتویٰ

تبصرے