سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(501) بینک کا منافع

  • 7128
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 856

سوال

(501) بینک کا منافع

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بنک میں روپیہ رکھ کر سود سے بچ نہیں سکتے ، سود کا روپیہ ہم اپنے مصرف میں نہیں لاتے ، اور لوگوں کو یوں ہی دے دیتے ہیں بغیر بنک کے ہمارا کا روبار نہیں چل سکتا ایسی  صورت میں بنک میں روپیہ رکھنا کیسا ہے؟   (عاجز محمد اسمٰعیل )


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

غریب غرباء کو یا قومی کاموں میں دے دیا کریں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

جلد 2 ص 450

محدث فتویٰ

تبصرے