سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(486) بیع مسلم سونا و چاندی میں جائز ہے یا نہیں ؟

  • 7113
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 971

سوال

(486) بیع مسلم سونا و چاندی میں جائز ہے یا نہیں ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بیع مسلم سونا و چاندی میں جائز ہے یا نہیں ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بیع مسلم میں دام پہلے دےکر چیز پیچھے لی جاتی ہے اور سونے چاندی میں ایسا کرنا جائز نہیں کیونکہ وہ بیع صرف ہے بیع صرف میں دست و بدست لیا جاتا ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

جلد 2 ص 441

محدث فتویٰ

تبصرے