زید کہتاہے کہ جو شخص کسی کی زمین طلماً ایک باشت دبا لے گا ، قیامت میں اس کےسر پر ساتوں زمینوں کا بوجھ رکھا جاوے گا یہ مضمون حدیث شریف کا ہے یا نہیں؟
یہ حدیث شریف کا مضمون ہے ، حدیث یہ ہے،
عن سعيد بن زيد قال قال رسول صلي الله عليه واله سلم من اخذ شبرا من الارض ظلما فانه يطوقه يوم القيامة من سيع ارضين متفق عليه، (مشكوة ج ا ص ۶۵۴) .
ترجمہ دہی ہے جو سائل نے نقل کیا ہے ,، (۵جولائی ۱۹۰۸ء)