السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
سودی معاملات میں سود خوار سے سود وصول ہونے کے لئے مدد کرنا کیسا ہے؟ جبکہ دونوں مسلمان ہوں ، اگر کوئی شخص بقیہ سود چھوڑ دینے کا مشورہ دے تو مستحق ثواب ہے یا نہیں ؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
جو کام گناہ ہے اس میں مدد کرنا بھی گنا ہ ہے سود چھوڑدینے کا مشورہ دینے والے کو ثواب ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب