السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
رجسٹری آفس میں دستاویز لکھنے والا کا تب اور دفتر میں سرکاری رجسٹر پر دستیاویز مذکور کو نقل کرنے والا نقل نویسی پر سودی کاغذ کے متعلق کیا حکم ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
رجسٹری کا محکمہ اس حدیث کے ماتحت نہیں ہے جس میں محرر ربا کے لئے وعید آئی ہے یہ انشائے فعل نہیں نقل تحریر ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب