السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
شراب بیچنے والے کو اسی کی تجارت کے واسطے مکان کرایہ پر دینا جائز ہے یا نہیں؟ ، (سائل مذکور )
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
شراب کی وجہ سے دس آدمیوں پر لعنت آئی ہے مکان کرایہ پر دینے والا میں نہیں لیکن معین اور مجیز ہے اس لئے مکان دینا جائز نہیں ، وَلَا تَعَاوَنُوا۟ عَلَى ٱلْإِثْمِ وَٱلْعُدْوَٰنِ ﴿٢﴾سورة المائد...
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب