سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(475) مہوا شرابی ٹھیکیدار سے خریدنا

  • 7101
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1012

سوال

(475) مہوا شرابی ٹھیکیدار سے خریدنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مہوا جس کا اوپر ذکر ہوا اس کی خریداری شراب کے ٹھیکہ داروں کی طرف سے ہو تی ہے یہ مہوہ شراب میں بھی خرچ ہوتا ہے اور غذا میں بھی شراب کے ٹھیکہ وار سے فروخت کرنا جائز ہو گا یا نہیں ؟ ،  (سائل مذکور)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جس حالت میں کوئی چیز بیچی جاتی ہے اس حالت میں وہ نشہ آور نہیں ہے تو اس کا بیچنا جائز ہے فقہار نے صاف لکھا ہے کہ شراب ساز کے پاس انگور بیچنا جائز ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 436

محدث فتویٰ

تبصرے