سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(471) قیمت میں ردوبدل

  • 7097
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 863

سوال

(471) قیمت میں ردوبدل

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 ایک مسلما ن دوکاندار کے لئے یہ بات جائز ہے کہ ایک چیز کی اصل قیمت سے ڈیوڑھی،  ( گنی) قیمت کرے اور جتنے پر گاہک راضی ہو جائے اس سے لے لیوے اور ایک ہی چیز کی رقم ایک آدمی سے ایک روپیہ اور دوسرے سے بارہ آنے اور تیسرے سے آٹھ آنے لے لیوے ۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

قیمت میں دروبدل جائز ہے ذیادہ کہہ کر کم کر سکتا ہے مگرہک کو دھوکہ نہ دے یوں نہ کہے کہ میری خرید اتنی ہے حالانکہ اصل میں ایسا نہ ہو۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

جلد 2 ص 433

محدث فتویٰ

تبصرے