سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(468) بیع مسلم کیا ہوتی ہے اس کے شرائط کیا ہیں ؟

  • 7094
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-04
  • مشاہدات : 804

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بیع سلم جائز ہے یا نہیں بیع مسلم کیا ہوتی ہے اس کے شرائط کیا ہیں ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بیع مسلم میں طبیع ، وقت ، قیمت اور جگہ مقرر ہوتی ہے قیمت دی جاتی ہے اور مبیع وقت مقررہ پر لی جاتی ہے یہ اب بھی جائز ہے

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

جلد 2 ص 432

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ