سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(467) مردار کا چمڑا گیلا خریدنا اور فروخت کرنا

  • 7093
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 857

سوال

(467) مردار کا چمڑا گیلا خریدنا اور فروخت کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مردار کا چمڑا گیلا خریدنا اور فروخت کرنا جائز ہے یا نا جائز ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مردار کی چمڑے کی خرید و  فرخت دباغت،  (رنگنے سے پہلے) جائز ہے بعض سلف سے ایسا ہی منقول ہے لیکن اس سے فائدہ اٹھا نا میر ے ناقص علم میں جائز نہیں ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

جلد 2 ص 432

محدث فتویٰ

تبصرے