السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
چوسہ سا گوانی وغیرہ وغیرہ جو بغیر تخم ریزی انسان کے پہاڑوں پر اگے ہوئے ہوتے ہیں اس کے فروخت کرنے کی ملازمت شرعاًجائز ہے یا نہیں ؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
کسی شخص نے اگر جائز طرح سے اس پر قبضہ کیا ہے تو اس کی ملازمت کرنا جائز ہے ظلم سے ہے تو جائز نہیںوَلَا تَعَاوَنُوا۟ عَلَى ٱلْإِثْمِ وَٱلْعُدْوَٰنِ.﴿٢﴾سورة المائدة...
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب