سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(460 ) شرابی سے تجارت کرنا

  • 7086
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-05
  • مشاہدات : 750

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

زید کپڑے کی تجارت کرتا ہے اور خصوصاً اس کے خریدار اسنتال اور پہاڑیئے ہیں یہ لوگ گا ہے بگا ہے شراب پی کر زید مذکور کی دوکان پر آتے ہیں جس کے باعث زید کو سخت نفرت وکراہمت ہوتی ہے لہذا ایسے لوگوں کے ساتھ خرید و فروخت کرنا تقوی کے خلاف ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ایسے لوگوں سے خرید وفروخت جائز ہے ہاں نرمی سے نصیحت کرتا رہے قرآن مجید میں ارشاد ہے: وَمَا عَلَى ٱلَّذِينَ يَتَّقُونَ مِنْ حِسَابِهِم مِّن شَىْءٍ وَلَـٰكِن ذِكْرَ‌ىٰ لَعَلَّهُمْ يَتَّقُونَ.﴿٦٩ سورة الأنعام

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

جلد 2 ص 430

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ