سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(457) تجارت میں نفع مقرر کرنا

  • 7083
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1221

سوال

(457) تجارت میں نفع مقرر کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک شخص نے  دوسرے کو تجارت کے لئے روپے دے کر ۳ہفتہ وار فائدے میں لینا مقرر کیا یہ سود ہے یا نہ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مقرر کرنا سود ہے نفع و نقصان میں شریک ہونا جائز ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

جلد 2 ص 429

محدث فتویٰ

تبصرے