السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
نوٹ لے کر روپیہ دینا ، اور نوٹ والے شخص سے بٹہ لینا جائز ہو سکتا ہے یا نہیں ؟ جب کہ کاغذ لے کر چاندی دے سکے ، عوض میں بٹہ لینا کیسا ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
جائز ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب