سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(450) سیندھی کی حملی حرام ہے

  • 7076
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-17
  • مشاہدات : 2375

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

زید ایک گھوڑا گاڑی کے ذریعہ سے اپنی روزی کماتا ہے اور اکثر ایسا بھی ہوتا ہے کہ سیندھی کے پیسے جس میں سیندھی بھری ہوتی ہے ایک مقام سے دوسرے مقام کو لے جایا کرتا ہے جواب طلب صرف یہ بات ہے کہ ازردئے شرع شریف اس کی مزدوری جائز ہے یا ناجائز ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

سیندھی اگر نشہ آور ہے تو اس کی حمالی کرنا یعنی ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانا حرام ہے حدیث شریف میں اس پر لعنت ہے-

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

جلد 2 ص 426

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ