سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(447) سکھوں سے خرید و فروخت جائز ہے

  • 7073
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 838

سوال

(447) سکھوں سے خرید و فروخت جائز ہے

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جھٹکار خوراور جھٹکارے والے سکھ کے ہاتھ کی خشک و تر اشیاء خرید کر کھانے کا کیا حکم ہے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اصول تجارت مانع نہ ہوں تو سکھوں کے ہاتھ سے کوئی چیز خرید کرنا جائز ہے چاہیے وہ جھٹکا کھاتے ہوں ان کی خوراک کا اثر بیع پو نہیں ہوسکتا-

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

جلد 2 ص 425

محدث فتویٰ

تبصرے