سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(519) لفظ "امہ" کا معنی اخبار اہلحدیث میں ارسال فرمادیں

  • 7072
  • تاریخ اشاعت : 2013-10-10
  • مشاہدات : 705

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

الربواسيعون جزءاايسرهان ان ينكح الرجل امه اس کے علاوہ ۲۹ویں اجزا کیاکیا ہیں لفظ "امہ" کا معنی اخبار اہلحدیث میں ارسال فرمادیں ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کسی حدیث میں ان اجزاء کی تشریح مجھے نہیں ملی ، کسی صاحب کو معلوم ہو تو اطلاع دیں،  (۱۹جون ۱۹۳۱ء؁)

فتاویٰ ثنائیہ

جلد 2 ص 425

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ