سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(442) جائیداد ہبہ کرنے پر

  • 7068
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 963

سوال

(442) جائیداد ہبہ کرنے پر

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک شخص نے اپنی کچھ جائدادایک شخص کے نام چند شروط کر دی کہ فروخت وغیرہ نہ کرنا کہ میرا نام زندہ رہے وغیرہ اس کی آمدنی سے صرف متمع ہوتا رہے،  (اور دوسری جائداد اپنے ہی نام پر چھوڑ کر مرگیا ) اب وہ شخص مر گیا بعد کع ہوہو ب لہ نے اس مہبہ شدہ جائداد کو فروخت وغیرہ کرنا شروع کر دیا ہے کیا ایسا کرنے سے وہ منع کیا جاسکتا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

سوال ہذامیں فروخت نہ کرنے کی جو شرط ہے اس سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ ہبہ نہیں بلکہ وقف ہے اس لئے بیع کرنا جائز نہیں بیع سے روک دینا چاہیے-

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

جلد 2 ص 424

محدث فتویٰ

تبصرے