سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(25) بےنماز کی جنازہ میں شرکت

  • 706
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1267

سوال

(25) بےنماز کی جنازہ میں شرکت

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جنازہ کیساتھ بےنماز کوشامل ہونا کیوں منع  ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

بےنماز کوجنازہ میں شامل ہونے سے ممانعت نہیں بلکہ بےنماز کےجنازہ میں شامل ہونے سےممانعت ہے۔ہاں بےنماز چونکہ کافرہےاس لئے اس کاجنازہ  میں شرکت ہونا کچھ مفید نہیں۔

وباللہ التوفیق

فتاویٰ اہلحدیث

کتاب الصلوۃ،نماز کا بیان، ج2 ص56 

محدث فتویٰ


تبصرے