سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

آواز سے سرچ کریں
(436) حقد مضاربت
  • 7055
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1210

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کسی تجارت میں روپیہ بطور مضاربت دیا گیا مگر اس شرط پر کہ اگر تجارت میں نقصان ہو تو ہم اس کے ذمہ دار نہ ہوں گے اور ہمارے راس المال میں کوئی اثر اس کا نہ ہو ، کیا ایسا جائز ہے،  (بانو بیگم جارس)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حقدرمضاربت میں نفع و نقصان میں شرکت ضروری ہے مذکورہ میں عقد مضاربت نہیں بلکہ سود ہے-

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

جلد 2 ص 421

محدث فتویٰ

تبصرے