السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
سرکاری و نیم سرکاری بنکوں و پوسٹ آفس سیونگ بنک کا سود اہل اسلام کے لئے شرع محمدی کے مطابق کیا ہونا چاہیے ؟ (المستفر ملک ہدایت اللہ خاں ادیب فاضل اسوہدوی ازوشگٹن نیل گری )
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
بارہا بتایا گیا ہے کہ روپیہ بغرض حفاظت ان بینکوں میں رکھا جائے تو حسب قائدہ جو اس پر انٹرسٹ ملے ، بعض علماء، (مثل دیو بند ، مفتی جمعۃالعلماء دہلی مرحوم ، مفتی مسجد چنییاں لاہور وغیرہ ) جائزرکھتے ہیں جمہور علماء ناجائز۔
جمہورکا قول صحیح ہے بعض مجوزین کا باطل ہے
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب