السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایک دوکاندار کسی کو آلو کسی کو مکئی اس وقت اس شرط پر دیتا ہے کہ ہاڑی کے موقع پر یعنی گندم نئی آئے گی لےلوں گا یعنی جتنے آلویا مکئی دی ہے اتنی ہی گندم یا مکئی لے لوں گا کیا اس طرح کرنا جائز ہےجواب مد لل ہو ۔
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
آلو اور مکئی اموال سودیہ میں نہیں ہیں اس لئے ان کی بیع مین اختلاف ہے ایک گروہ محدثین صورت مرقو مہ کی بیع جائز کہتا ہے قیاس کرنے والے منع کرتے ہیں۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب