سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(496) مرزائی کے پاس نوکری کرنا

  • 7049
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-18
  • مشاہدات : 1347

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا مرزائی کے پاس نوکری کرنا جائز ھے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اگر اس کے پاس نوکری کرنے سے آپ کے شرعی حقوق وفرائض متاثر نہ ہوتے ہوں تو بظاہر اس کی کوئی ممانعت نہیں ہے۔ لیکن اس سے اجتناب کرنا ہی بہتر ہے، تاکہ ان کی حوصلہ شکنی ہو سکے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ

جلد 2

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ