السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اب میرا ارادہ یہ ہے کہ ٹرام کمپنی کے شئیر پا نسوروپے یا زائد کمی سے فروخت ہوتے ہیں چھ ماہ کے بعد جو کمپنی آتی ہے اس میں سے حصہ دار پر تقسیم ہوتے ہیں کوئی وقت پر زائد روپے ملتے ہیں کوئی وقت پر کمی روپے ملے کبھی یا فروٹ یعنی انٹیسنل وینسی ہو جاتی ہے تو بہت نقصان ہوتا ہے ، گویا سب روپے چلے جاتے ہیں اس طرح سے کام شریعت میں کچھ نقصان ہے یا نہیں؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
نفع و نقصان میں شرکت ہو تو جائز ہے شرکت سے کام کرنا آنحضرت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے زمانے میں ہؤا ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب