وضو کے بغیر اذان کہنا جائز ہے یا نہیں ۔؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
بے وضو اذان اگرچہ منع نہیں مگر بہتریہی ہے کہ اذان باوضو کہی جائے۔
محدث فتویٰ