السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کوئی مسلمان دوکاندار ذیل کے دوقسم کے مال فروخت کر سکتے ہیں یا نہیں ، قسم اول سگریٹ ، تاش قسم دوم مورتیں یا تصویریں ، جو مٹی وغیرہ سے بنائی ہوتی ہیں جس سے بچے کھیلتے ہیں اور ایک اور قسم کی بازی جو منہ سے لڑکے بجاتے ہیں اورسب چیزیں مٹی کاغذااور ٹین وغیرہ کی بنتی ہیں ؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
تصویر یا بت یا نشہ آور چیز کا بیچنا مسلمان کو جائز نہیں۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب