سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(419) مشترکہ سرمایہ سے لمیٹڈ تجارتی کمپنی بنانا

  • 7034
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 881

سوال

(419) مشترکہ سرمایہ سے لمیٹڈ تجارتی کمپنی بنانا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا مشترکہ سرمایہ سے لمیٹڈ تجارتی کمپنی بنانا شرعاًجائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مپنی کے اُصول شرعاً صحیح ہوں ، تو کوئی حرج نہیں ، انحضرت صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ایک شخص کے حق میں نفع کی دعا کی تھی لوگ اس کے ساتھ مل کر تجارت کرتے تھے،  اآج کل اسی کو کمپنی کہتے ہیں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

جلد 2 ص 402

محدث فتویٰ

تبصرے