سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(418) دباغت سے پہلے چمڑا مروار کی بیع جائز ہے یا نہیں ؟

  • 7033
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 917

سوال

(418) دباغت سے پہلے چمڑا مروار کی بیع جائز ہے یا نہیں ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

دباغت سے پہلے چمڑا مروار کی بیع جائز ہے یا نہیں ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

دباغت سے پہلے مروار کے چمڑے کی بیع کرنے میں اختلاف ہے ایک قول جواز کا بھی ہے،  (شرح مسلم للنودی )  میں بھی اس کو جائز سمجھتا ہوں البتہ استعمال اس کا دباغت پر موقوف ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

جلد 2 ص 401

محدث فتویٰ

تبصرے