السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایک شخص ایک من دھان اس شرط پر دے رہا ہے کہ ہم اتنے دھان کا آیندہ فصل پر ڈیڑھ من لیں گے ساتھ ہی ایک آنہ پیسہ دیتا ہے کہ یہ سود کے لئے وافع ہے بقیاس فضہ آیا جائز ہے یا نہیں ؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
یہ صورت جائز نہیں ہے قیمت مقرر کرکے دے دے ااور وقت پر قیمت ہی وصول کرے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب