السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
دو اشخاص اس طرح شراکت میں کام کرتے ہیں کہ ایک شخص کا محض روپیہ ہے دوسرا صرف کاروبار کی دیکھ بھال،خرید و فروخت کر تاہے،نفع نقصان کا حصہ اسی طرح مقرر ہے ،فریق اول کا دو تہائی یا نصف مقرر ہے، علی ہذا القیاس دوسرے کا ایک تہائی یا نصف ہے ،اب سوال یہ ہے کہ اس طرح کا کا روبا ر ہر دو فریق کو جائز ہے یا نا جائز ؟ اگر نا جائز ہے ،تو کس فریق کو آیا فریق اول کو یا دوم کو ؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
بلا اتفاق جائز ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب