بے نماز کے گھر سے کھانےکا حکم کیا ہے۔؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
بےنماز کی بابت صحیح یہی ہے کہ بالکل کافرہے۔ پس اس کےساتھ کافروں کا سلوک چاہیے۔اور کفارکےمتعلق حدیث میں آیاہےکہ ان کےبرتن بھی دھوکربرتے۔ہاں مجبوری کی حالت میں ان کے کھانے کا کوئی حرج نہیں۔اور جن کےنزدیک بےنمازکافر نہیں۔ان کے نزدیک فاجروفاسق ہونےمیں کوئی شبہ نہیں۔پس قابل نفرت ضرور ہے۔ اورجولوگ ایسے فاجروفاسقوں سے نفرت نہیں کرتے ان کا ایمان خطرہ میں ہے
وباللہ التوفیق