سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(401) ساڑیوں کا بچنا منع نہیں ہے

  • 7016
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 842

سوال

(401) ساڑیوں کا بچنا منع نہیں ہے

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اکثر ہندو لوگ اپنی لڑکیوں کی شادی میں سبز پاتل یعنی چھوٹی ساڑیاں شگون نیک سے خریدتے ہیں اور دلہن کو پہلے رسم شادی میں اس کو استعمال کراتے ہیں ،اس لیے سبزپاتل کا بنوانا اور خرید کرنا ازردئے شرع کیا حکم ہے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ساڑیوں کا بیچنا منع نہیں خریدنے والے کی نیت ہو یا بداس کا اثر بیع پر نہیں جیسے ریشمی کپڑا بیچنا جائز ہے کوئی اسے اپنے استعما ل کے لئے خریدے تو یہ اس کا اپنا فعل ہے-

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

جلد 2 ص 390

محدث فتویٰ

تبصرے