السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایک چیز دس روز کے وعدے پر رکھی گئی ۔ تو بعد گزر نے معیاد دس یوم کے مرتہن کے لئے رکھ کر جائز ہے یا نہیں؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
بیع الوفا ہے تو جائز ہے۔ اگر بیع الوفا نہیں تو جائز نہیں۔ (اہلحدیث امرتسر 19 جمادی الاول 64ہجری
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب