سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(390) بیع وشرا داد وسند کرنا

  • 7005
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 882

سوال

(390) بیع وشرا داد وسند کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ بیع وشرا داد وسند کرنا دانستہ یا نادانستہ سودخوار سے کہ اکثر مال اس کا جائز ہے۔ یا ناجائز   بحوالہ کتب فقہ تحریرفرمایا جائے۔ بینواتوجروا


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

دانستہ بیع وشرا داد وسندسود خوار سے کہ اکثر مال اس کا حرام ہے۔ جائز نہیں اورنادانستہ موجب حرمت ومعصیت کا نہیں ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

جلد 2 ص 364

محدث فتویٰ

تبصرے