السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
بعض لوگ دارلحرب میں سود کا جواز بیا ن کرتے ہیں۔ کیا یہ قول صحیح ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
فقہ حنفیہ کی ایک روایت ہے۔ کہ دارالحرب میں سو دلینا جا ئز ہے ۔ مگر یہ روایت کوئی صحیح نہیں ؟ دارالحر ب کے احکا م داراسلام سے مختلف ہیں۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب